• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیشنل ٹیکس کے بدلے ضلعی انتظامیہ کیا ریلیف دے گی، پراپرٹی ڈیلرز

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے دو ہزار سے زائد پراپرٹی ڈیلرز سے پروفیشنل ٹیکس کی وصولی کے سلسلے میں انسپکٹروں اور اے ای ٹی اوز کی ایک ٹیم نے بدھ کو پراپرٹی ڈیلروں کی قیادت سے رابطہ کیا جنہوں نے استفسار کیا کہ انہیں دس ہزار روپے سالانہ فیس کے بدلے ضلعی انتظامیہ کیا ریلیف دے گی۔ پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر سردار طاہر محمود کا کہنا ہے کہ پروفیشنل ٹیکس میں 500 فیصد اضافے پر ایف بی آر حکام سے مذاکرات کرکے اپنے ممبران کی بھلائی کامطالبہ بھی کریں گے۔
تازہ ترین