• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایگزیکٹو آفیسر کی چاکرہ سکیم میں ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنیکی ہدایت

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ سبطین رضا نے چاکرہ سکیم کا دورہ کیا وہاں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ، اس دوران انہوں نے کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کام کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو گا، انہوں نے وا ٹر سپلا ئی پرا نچ کو ایک ہفتہ کے اندر وا ٹر فلٹر یشن پلا ٹ لگا نے ، پبلک ہیلتھ آفیسر کو سکیم کی سیو ریج لا ئن اور صفا ئی کے معیا ر کو بہتر بنا نے کے احکا ما ت بھی جاری کئے ۔ انہوں نے عوام کی تفریح کیلئے پلے گرائونڈ بنانے، کام کے معیار کو بہتر بنانے اور بروقت کام مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔
تازہ ترین