• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالج وین میں طالبہ کوبے آبروکرنے کی کوشش

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)کالج وین میں طالبہ کوبے آبروکرنے کی کوشش کرنے والے ڈرائیور کو گرفتارکرلیاگیا۔ تھانہ مورگاہ پولیس کے مطابق ملزم بلاول طالبات کوسکول اورکالج میں پک اینڈڈراپ کرنے والی گاڑی چلاتاہے جس نے کالج سے چھٹی کے بعدواپس گھرلے جاتے ہوئے مقامی کالج کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش کی۔طالبہ کے والد کی مدعیت میں تھانہ مورگاہ میں مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔وین بھی قبضہ میں لے لی گئی۔
تازہ ترین