• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :- میں نے نیا گھر بنایا ہے، اس خوشی میں ایک دعوت کرنا چاہتا ہوں۔ شرعی لحاظ سے اس میں کوئی قباحت تو نہیں؟(اسداللہ ،کراچی)

جواب:- نیا گھر بنانے کے بعد نعمت خداوندی کے شکرانے کے طور پر دوست احباب کی دعوت کرنے میں کوئی حرج نہیں،البتہ اسے لازم نہ سمجھا جائے ۔ (ردّالمحتار علیٰ الدر لمختار، ج: 6، ص:16)

تازہ ترین