منافع دے رہا ہے مافیا کو
ہمارے حق میں ہے گھاٹے کا بحران
کوئی خوش ہے، کوئی ناخوش ہے اس سے
بُرا ہو یا بھلا آٹے کا بحران
جاپان نے اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے لیے فنڈنگ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شہری و شامی فوجی اہلکار شامل ہیں۔
اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جماعتِ اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں۔
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو 4 اپریل کو فردِ جرم کے لیے طلب کر لیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے کپتان بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔
سینٹ کے انتخابات کے لیے پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
کراچی میں خاتون پر پلاٹ کے تنازع پر تشدد کی وائرل ہونے والی ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی قرار دے دی گئی۔
اگر آپ چنا چاٹ کھاتے کھاتے بور ہوگئے ہیں تو درج ذیل ترکیب سے آج بنائیں مزیدار لوبیا چارٹ اور بڑھائیں افطار دسترخوان کی شان۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اور محدود اوورز (ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) کرکٹ کے لیے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سوال: روزہ کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا کیسا ہے؟
بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اور سابقہ اداکارہ جیا بچن کی بیٹی، اداکار ابھیشک بچن کی بہن شویتا بچن نے ایک بار اپنی بھابی، معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی اُن خوبیوں سے متعلق انکشاف کیا تھا جن سے اُنہیں نفرت ہے۔
بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنا 250 کروڑ مالیت کا اپنا نیا گھر بیٹی راہا کے نام کر دیا۔
چیئرپرسن بورڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ ملک کی آمدنی کو ڈیجیٹلائز کرنا سرمایہ کاری کے لیے بہتر ہو گا۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں، اس کے ساتھ مائیکرو اکنامک اسٹیبیلٹی جاری رکھیں گے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی۔