• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینٹل پاور ریفرنس کی سماعت 10فروری تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف کار کے رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس میں نیب کی طرف سے ضمنی ریفرنس کیلئے مہلت کی استدعا پر سماعت ملتوی کر دی ہے۔
تازہ ترین