• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک دن میں 125 ٹویٹس‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا‘ڈونلڈ ٹرمپ کی دوران صدارت سرگرمیوں اور اعدادوشمار کاتجزیہ کرنیوالے ادارے ’فیکٹبا ڈاٹ ایس ای‘ کی جاری کردہ رپورٹ کی مطابق صدرٹرمپ نے اپنی پسندیدہ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک دن میں سب سے زیادہ ٹوئٹ اور ری ٹوئٹس کرنے کا صدارتی ریکارڈ ایک بار پھر اپنے نام کرلیا۔

تازہ ترین