• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ ایجنٹ کی نوکری دلوانے کے بہانے 24 سالہ بھارتی لڑکی سے زیادتی

نئی دہلی(نیوز ایجنسی) بھارت کے شہر سکندر آباد میں نوکری کی خواہش مند 24 سالہ لڑکی کو نشہ آور مشروب پلانے کے بعد 42 سالہ شخص نے ان کا مبینہ طور پر ریپ کردیا،24 سالہ لڑکی کا تعلق مہاراشٹر سے ہے جو نوکری کی تلاش میں سکندر آباد آئی تھی، گرفتار 42 سالہ اسٹیٹ ایجنٹ پر الزام ہے کہ نوکری دلوانے کی لالچ دے کر مہاراشٹر سے سکندرآباد بلوایا جس کے بعد ایک لانج میں اس کا ریپ کردیا۔

تازہ ترین