• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آج احتجا ج کیا جائے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آٹا،چینی ،گھی ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سمیت بدترین مہنگائی ،کرپشن کے خلاف ملک بھر کی طرح آج کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں احتجا ج کیا جائے گاجماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام دن ڈیڑھ بجےباچا خان چوک پر احتجاجی مظاہرہ ہو گاجس سے جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے امیر حافظ نورعلی،مولانا عبدالکبیر شاکر ،زاہداختر بلوچ ودیگر خطاب کریں گے۔
تازہ ترین