• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت خرید 6پیسے کی کمی سے 154.56 روپے سے گھٹ کر 154.50روپے اور قیمت فروخت 154.66روپے سے گھٹ کر 154.60 روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 154.50روپے سے بڑھ کر 154.60 روپے اور قیمت فروخت 154.80روپے سے بڑھ کر 154.90روپے ہوگئی ۔

تازہ ترین