• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 39 ویں چیف آف ائیر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کے دوسرے روز جمعے کو احمد بیگ ٹاپ پوزیشن پر آگئے، جبکہ محمد منیر140اسکور (4 انڈرپار)کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ محمد عالم142 اسکور( 2 انڈر پار)کے ساتھ تیسرے اوردفاعی چیمپئن محمد شبیر اقبال 143 اسکور (1 انڈرپار) کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

تازہ ترین