• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز 4وکٹ پر 192رنزبنالئے۔ جوہانسبرگ میں میچ بارش کے سبب کھانے کے وقفہ کے بھی بعد شروع ہوا۔سبلی 44 اور کراولی کے 66رنز بناسکے، لیکن بین اسٹوکس 2رنز پر آئوٹ قرار دیے جانے پر بھپر گئے اورنامناسب گفتگو و نازیبا اشارے کرتے ہوئے باہر گئے۔دریں اثنا انگلینڈ نے میچ میں ٹیسٹ کرکٹ میں مجموعی طور پر 5لاکھ رنز اسکور کرنے سنگ میل عبور کرلیا۔

تازہ ترین