• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوبلی انشورنس ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ 25 سے 28 جنوری تک اسلام آباد کے پی ایس بی اسنوکر ہال میں کھیلی جائے گی۔ ماسٹرز پلس 40 چیمپئن شپ میں 18 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
تازہ ترین