• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)جمادی الثانی کے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کوہوگا ، مفتی منیب الرحمٰن کی زیر صدارت اجلاس بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا ۔چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں 0321-2022000, 0321-2484604 , (021)9 9261404 99261403پر رابطہ قائم کریں ۔

تازہ ترین