• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سٹی کورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ملزمان کو پیش کرنے کا سلسلسہ جاری ہے،جمعہ کو بھی تھانہ پریڈی پولیس نے 22 شہریوں کو عدالت میں پیش کیا، جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ نے شہریوں کو پانچ ،پانچ ہزار روپے کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ، عدالت نے 7 فروری کو شہریوں کو دوبارہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

تازہ ترین