• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی اداروں کو انتظامی و مالی اختیارات سے متعلق درخواست،حکومت کو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں بلدیاتی اداروں کو انتظامی و مالی اختیارات دینے سے متعلق درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ ،سیکریرٹری،وزیر اعلیٰ ، چیف سیکریٹری ،سیکریٹری بلدیات کو نوٹس جاری کرتے ہوئےآئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔
تازہ ترین