• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کھیلوں کے مقامی صحافی محمود ریاض کے والدپروفیسر محمد ریاض قادری جمعے کو انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ ہفتے کو جامع مسجد ابی بکر بلاک 5گلشن اقبال نزد چلڈرن اسپتال میں بعد نماز ظہر سوا ایک بجے ادا کی جائے گی جبکہ طارق روڈ سوسائٹی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا ان کا جنازہ مکان نمبر B242گلشن اقبال بلاک 5 سے اٹھایا جائے گا۔
تازہ ترین