• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ون وے کی خلاف ورزی،4ہزار ڈرائیوروں کا چالان، 8 لاکھ روپے سے زائدجرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس نےجمعہ کو ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے 4ہزار147ڈرائیوروں کاچالان کر کے8لاکھ 8ہزار 250روپےکاجرمانہ عائد کیا،ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق اس دوران 168ڈرائیوروں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی زیر دفعہ 279کے تحت 165مقدمات درج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا گیا۔
تازہ ترین