• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطرینہ حسین سرکاری ٹی وی میں نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز کی سربراہ مقرر

اسلام آباد (نمائندہخصوصی )قطرینہ حسین کو سرکاری ٹی وی میںنیوز اینڈ کرنٹافیئرز کا سربراہ مقرر کر دیا گیا اس سلسلے میںایم ڈی کی جانب سے جاری مراسلے میںکہا گیا کہ قطرینہ حسین کی چیف نیوز اینڈکرنٹافیئرز کی حیثیت سے تقرری عمل میںلائی گئی ہے اور ان کی ماہانہ تنخواہ 8 لاکھ 70 ہزار روپے مقررکی گئی ہے۔

تازہ ترین