• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

نقیب اللّٰہ قتل کیس، پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد، ٹرائل 3 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

نقیب اللّٰہ قتل کیس، پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد


کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کور ٹ نےنقیب اللہ قتل کیس ملوث پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد کردی اور ٹرائل کورٹ کو حکم دیاہےکہ تین ماہ کے اندر نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ سنائے۔واضح رہےکہ اہلکار ملزم اللہ یار،نازک ،شکیل فیروز سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیاگیاتھا۔

تازہ ترین