• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راول پارک میں خصوصی افراد کیلئے پارکنگ و دیگر سہولتیں آج سے شروع

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے )پی ایچ اے نے راول پارک میں خصوصی افراد اور نابینا افراد کیلئے الگ داخلی راستہ، الگ باتھ روم ،ٹف ٹائلز اور الگ پارکنگ بنا دی ہے ، یہ کام چیئرمین پی ایچ اے آصف محمود کی ہدایت پر مکمل کیا گیا ہے ، جس کا افتتاح آج ہفتہ کوراول پارک میں ہوگا اور اسی سلسلے میں پی ایچ اے راولپنڈی اور خصوصی افراد کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ آج دن بارہ بجے ہو گا۔
تازہ ترین