• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستحق افراد میں لائیوسٹاک تقسیم کا معاہدہ

راولپنڈی(اپنے نامہ نگار سے) آر ڈی اے اور بیلجیم کے فلاحی ادارے آئی ایچ ایچ کے درمیان راولپنڈی کے شہری ومضافاتی علاقوں کے مستحق افراد میں پولٹری اور مویشیوں کی تقسیم کے حوالے سے بااہمی یاداشت کے حوالے سے دستخط کرنے کی تقریب آج صبح 9بجے ہوگی۔
تازہ ترین