• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھٹیوں کی فیس چھٹیوں سے قبل لینے کی اجازت دیجائے،پرائیویٹ اسکولزمینجمنٹ

کراچی(پ ر) پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے چئیرمین شرف الزماں نے محکمہ تعلیم سےچھٹیوں کی فیس چھٹیوں سے قبل لینے کی اجازت مانگ لی،ان کا مزید کہنا تھا کہ نجی اسکولوں کے سیشن کی اچانک تبدیلی، چھٹیوں کی فیس چھٹیوں ہی میں وصول کرناگرمیوں کی تعطیلات کے غیر منطقی اعلان اوراسکول لیونگ سرٹیفیکیٹ کےلیے کاونٹر سائن کروانا ایک مشکل مرحلہ ہےاسکولوں پر بے انتہا ٹیکسز بھی لاگو کردئیے گئے ہیںجس سے اسکولوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
تازہ ترین