• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی 30 فیصد لڑکیاں کبھی اسکول نہیں گئیں

کراچی ( جنگ نیوز) بھارتی ادارے ’’رائٹ ٹو ایجوکیشن‘‘ نامی ادارے نے ایک فیکٹ شیٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی 30 فیصد لڑکیا ں کبھی اسکول نہیں گئیں،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر کا تعلق غریب گھرانوں میں سے ہے،جبکہ 13 سے 18 سال تک کی کئی لڑکیا ں تعلیم ہی چھوڑ دیتی ہیں ،فیکٹ شیٹ میں دیگر مذید پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

تازہ ترین