• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر محمد زبیر دریشک کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن ۔سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان کی زیر نگرانی کیاگیا ۔سرچ آپریشن تھانہ بستی ملوک کے علاقوں چاہ سندر والا ،چاہ باغ والا اور چک 05فیض میں کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 04ویپن برآمد کرلئے سرچ آپریشن کے دوران غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی پولیس عمل میں لائی گئی۔
تازہ ترین