• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پاپوش نگر، نالے میں گرنے والی 6 سالہ بچی کا سراغ نہیں مل سکا

پاپوش نگر، نالے میں گرنے والی 6 سالہ بچی کا سراغ نہیں مل سکا 


کراچی(اسٹاف رپورٹر ) ناظم آباد کے علاقے پاپوش نگر سے گزرنے والے نالے میں ہفتہ کو 6 سالہ بچی فاطمہ کھیلتے ہوئے گرگئی تھی، اہل محلہ نے علاقہ مکینوں کی مدد سے بچی کی تلاش شروع کی تھی تاہم کافی کوشش کے باوجود بچی کا سراغ نہیں مل سکا اور رات گئے تک پولیس اور ریسکیو ادارے بھی بچی کی تلاش میں مصروف رہے،اتوار کی صبح دوبارہ شروع کئے جانے والے آپریشن کو روک دیا گیا ،ایدھی اور نیوی کے غوطہ خوروں کے جانے کے بعد علاقہ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت تلاش کا کام جاری رکھا۔

تازہ ترین