• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پٹیل پاڑہ میں غوثیہ کالونی میں واقع اسکریپ کے گودام میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب آگ بھڑک اٹھی اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچنے تک گودام کا سامان خاکستر ہوگیا ،بعدازاں فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے آدھے گھنٹے کے بعد آگ پر قابو پالیا ،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تنگ گلیوں کے باعث آگ کے مقام پر پانی منتقل کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین