• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوسٹ گارڈز کی کارروائی، اربوں روپے کی منشیات برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ ذرائع سے اطلاع ملنے پر گوادر کے ساحلی علاقے میں دورانِ چیکنگ جنرل ایریا گٹی ڈورگوادر میں بوریوں میں چھپائی گئی2,100 کلو گرام چرس برآمد کرکے اپنی تحویل میں لے لیا، خدشہ ہے کہ یہ منشیات بیرون ملک اسمگل ہونا تھی، ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 3ارب 25کروڑ50لاکھ روپے کے لگ بھگ ہے۔

تازہ ترین