• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ فوڈ اتھارٹی ذخیرہ اندوزی روکنے میں ناکام ہوگئی، ذوالفقار شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینئر مزدور رہنما سید ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ سندھ فوڈ اتھارٹی کراچی سمیت پورے صوبے میں ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی، دودھ، آٹا، چینی، سبزیوں اور دالوں کی جبکہ کراچی کی انتظامیہ بھی زائد نرخوں پر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے پر مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔
تازہ ترین