• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری شکیل عدالت کے صاحبزادے رکیم عدالت کے ولیمہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

کوونٹری (نمائندہ جنگ) کوونٹری و برطانیہ کی معروف سیاسی سماجی شخصیت و ممتاز قانون دان یوتھ وینگ لاء مسلم لیگ ن ویسٹ مڈلینڈ کے صدر چوہدری شکیل عدالت کے صاحبزادے رکیم عدالت کی دعوت ولیمہ میں حاجی مبارک، چوہدری اللہ دتہ، چوہدری الطاف، کامران خان، عامر چوہدری، ملک فیصل اعوان سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی، علاوہ ازیں چوہدری شکیل عدالت کے صاحبزادے کی شادی کے موقع پر مسلم لیگ ن کی اعلیٰ شخصیات نے پھولوں کے گلدستے اور تہنیتی پیغامات بھی ارسال کیے۔
تازہ ترین