• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈونا نے برطانوی کنسرٹ کا پہلا شو ملتوی کر دیا

لندن(اے پی پی) امریکی گلوکارہ میڈونا نے برطانیہ میں اپنے کنسرٹکا پہلا شو منسوخ کر دیا۔برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے میڈونا نے کہا ہے کہ وہورلڈ ٹور کے پہلے لندن شو کو منسوخ کرنے پر انھیں شدید افسوس ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ دورے کے آغاز سے چوٹوں میں تکلیف کے باعث کنسرٹ منسوخ کرنا پڑا، مجھے ہمیشہ اپنے جسم کی بات سننی ہوگی اور اپنی صحت کو پہلے رکھنا چاہئے۔
تازہ ترین