• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولیویا نے امریکی دباؤ کے باعث سفارتی تعلقات معطل کئے، کیوبا

ہوانا(جنگ نیوز) کیوبا نے بولیویا کی عبوری حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اُس نے ہوانا کے ساتھ سفارتی تعلقات امریکی دباؤ کے تحت معطل کئے ہیں۔ کیوبا کی وزارت خارجہ کے مطابق ان تعلقات میں بگاڑ کیلئے بولیویا کومسلسل امریکی دباؤ کاسامنا ہے۔ اس بیان پرابھی کوئی امریکی ردعمل سامنےنہیں آیا۔

تازہ ترین