• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی کااجلاس آج 3بجے شروع ہوگا

لاہور(نمائندہ خصو صی)پنجاب اسمبلی کا اجلا س دو روز کے وقفے کے بعد آج سہ پہر3 بجے شروع ہوگا ۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میںمحکمہ تعمیرات و مواصلات سے متعلق سوالات ،توجہ دلائو نوٹسز کے جوابات ،کشمیر ، پرائس کنٹرول اور امن و وامان کی صورتحال پر عام بحث ہو گی۔
تازہ ترین