• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (وقائع نگار خصوصی )دارالعلوم جامعہ سراجیہ نعیمیہ کے ناظمہ نبیرہ عندلیب نعیمی نے کہاہے کہ اسلامی تعلیمات سے اعتدال پسندی کادرس ملتا ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روزجامعہ سراجیہ نعیمیہ میں فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کے موقع پرمہمانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔میڈیل کیمپ میں800سے زائدطالبات کا مفت چیک اپ کیا۔
تازہ ترین