• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ خصو صی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی طبیعت ناساز، علاج کیلئے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا، ڈاکٹروں کے مطابق ان کی طبیعت بہتر ہے جلد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔ان کےصاحبزادے احمد سلمان بلوچ کے مطابق لیاقت بلوچ کو دو روز قبل طبیعت ناساز ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے، لیاقت بلوچ کی ٹانگ میں انفیکشن ہوا ہے اور انہیں چلنے پھرنے میں تکلیف کا سامنا تھا۔
تازہ ترین