• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرائم پیشہ عناصر کیخلافعملی اقدامات عمل میں لائیں:ایس پی پٹرولنگ پولیس زبیدہ پروین

ملتان (سٹاف رپورٹر) سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، پٹرولنگ پولیس، ملتان ریجن زبیدہ پروین ملتان ریجن کی مختلف پٹرولنگ پوسٹس کی انسپکشن عمل میں لائی۔دورانِ انسپکشن انہوں نے پوسٹ کے ریکارڈ، صفائی پوسٹ کو سراہا۔ انہوں نے پٹرولنگ ملازمان کو ہدایت کی کہ بیٹ ایریا پوسٹ ہائے میں جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے عملی اقدامات عمل میں لائیں۔ ناجائز اسلحہ، منشیات کی ریکوری اور انتہائی مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے تحرک کریں۔
تازہ ترین