• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بگ بیش: میلبورن رینیگڈز نے برسبین ہیٹ کو ہرادیا

میلبورن (نیوز ایجنسیز) بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگڈز نے برسبین ہیٹ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ناکام ٹیم نے 7 وکٹ پر 154 رنز بنائے، میٹ رینشا47 گیندوں پر 4 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 65 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے۔ میبلورن نے زبردست مقابلے کے بعد ہدف چار گیندوں قبل حاصل کرلیا۔ کپتان ایرون فنچ نے 49 گیندوں پر 4 چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، محمد نبی 38 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔

تازہ ترین