• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساؤتھ ہمپٹن میں مقیم کمیونٹی کیلندن مظاہرے میں شرکت

ساؤتھ ہمپٹن (نمائندہ جنگ) 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ پر لندن مظاہرہ میں ساؤتھ ہمپٹن سے بھی کشمیری، پاکستانی عمائدین شریک ہوئے اور بھارت کے غیر جمہوری اور فسطائی ہتھکنڈوں کے خلاف بھارتی ہائی کمیشن کے باہر بھارت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور نعرے بازی کی ، ساؤتھ ہمپٹن کے مظاہرین مسلم کانفرنس برطانیہ کے سنئیر نائب صدر برطانیہ چوہدری زیارت حسین اور چوہدری حکمداد کی قیادت میں لندن لندن مظاہرے میں شریک ہوئے۔
تازہ ترین