• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت فی اونس 11ڈالر بڑھ کر 1583ڈالر ہوگئی ،جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 550روپے کے اضافے سے 91550 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 472روپے کے اضافے سے 78490وپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اوردس گرام کی قیمت 857روپے مستحکم رہی۔

تازہ ترین