• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) حکومت سندھ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق سپرنٹنڈنٹس، پرائیویٹ سیکریٹریز ( بی ۔ ایس 17) اور مختار کارز (بی ایس 16سے بی ایس 17) کی پی ایم ایس کیڈر کے حوالے سے محکمہ جا تی ترقی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ چیئر مین، سینئر ممبر بورڈ آف ریو نیو سندھ ،ممبر ،چیئر مین انکوا ئریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کو آ پٹڈ ممبر ،سیکریٹری ( سر وسز ) ایس جی اے اینڈ سی ڈی مبر اور ایڈیشنل سیکریٹری (سروسز ۔1) ایس جی اے اینڈ سی ڈی ممبر /سیکریٹری ہو نگے۔

تازہ ترین