• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر صحافی خلیق زبیری انتقال کر گئے، ایچ ایٹ قبر ستان میں سپرد خاک

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) روز نامہ دی نیوز کے سینئر صحا فی اور ا سسٹنٹ ایڈیٹر خلیق زبیری پیر کورضا ئے الٓہٰی سے انتقال کر گئے، مر حو م کی عمر 80سال تھی ،مر حو م کی نماز جنازہ نیشنل پر یس کلب میں ادا کی گئی،جس میں صحا فتی تنظیموں کے عہدیداروں صحا فیوں اور میڈیا کار کنوں نے شر کت کی مر حو م کو ایچ ایٹ قبر ستان میں سپرد خاک کیا گیا ،وہ 1997 ء سے روز نامہ دی نیوز سے وا بستہ تھے انہوں نے 1960میں صحا فتی زندگی کا آغاز کیا تھا 1994 میں کرا چی سے اسلام آباد منتقل ہوئے تھے اور فنا نشیل پوسٹ کے ایڈیٹر کی حیثیت سے چا رج سنبھا لا تھا۔

تازہ ترین