• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں روز 2ہزار خواتین اپنے شوہروں کی مار پیٹ کرتی ہیں

لندن(آئی این پی) برطانوی پولیس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بیویوں کے شوہروں پر تشدد کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے،روزانہ اوسطا 2ہزار کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔برطانوی پولیس کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 10 سال کے دوران ایسی خواتین کی تعداد تین گنا بڑھ گئی جو اپنے خاوندوں کو مار پیٹ کا نشانہ بناتی ہیں۔

تازہ ترین