• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پاک بنگلہ دیش تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کی وجہ سے میٹرو بس سروس مکمل طور پر معطل کر دی گئی۔ میٹرو بس سروس کو آج صبح 6 بجے بحال کیا جائے گا۔ میٹرو بس صبح 10 بجے تک چلتی رہی لیکن سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سروس کو بند کر دیا گیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جانا تھا جو بارش کے باعث ملتوی ہوگیا لیکن اس کے سبب میٹرو بس سروس معطل کی گئی ہے۔
تازہ ترین