• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپکا کا آج پنجاب بھر میں احتجاج کا اعلان

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) آ ٓل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن(ایپکا) کے زیر اہتمام مطالبات کی منظوری کے لئے صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر آج احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی ۔ ایپکا کی مرکزی ریلی لوکل گورنمنٹ کمپلیکس ساندہ روڈ تا سیکرٹریٹ چوک تک نکالی جائے گی جسکی قیادت مرکز ی صدر ایپکا پاکستان حاجی محمد ارشاد چوہدری ، حاجی فضل داد گجر، لالہ محمد اسلم، محمد یونس بھٹی و دیگر قائدین ایپکاکریں گے ۔
تازہ ترین