• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی پیف کی تمام اثاثوں کی ویر یفیکشن کی ہدایا ت

لاہور(خبر نگار)منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شمیم آصف نے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرنے کے ساتھ ساتھ تمام اثاثوں کی ویر یفیکشن کی ہدایا ت جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں تعینات ہونے والے پیف کے منیجنگ ڈائریکٹر شمیم آصف نے ہیڈ آفس اور ریجنل آفسز میں موجود تمام تر اثاثوں کی ویر یفیکشن کی ہدایات جاری کردی ہیں جسکے مطابق پیف آفس میں موجود آئی ٹی،الیکڑ انکس،فرانیچر وغیرہ سے متعلقہ تمام تر اثاثوں کی ویر یفیکشن کی جائے گی۔ اثاثوں کی ویر یفیکشن کا مقصد سرکاری وسائل کے مناسب استعمال کو یقینی بنانا ہے
تازہ ترین