• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد پوسٹرز، بینرز مہم جاری ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی کی نگرانی میں آپریشن کیا گیا۔مین فیروز پور روڈ سے بینرز اور پوسٹرز کو ہٹا یا گیا۔
تازہ ترین