• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 سالہ ماسٹر نرسنگ ڈگری پروگرام میں داخلوں کیلئے درخواستیں طلب کرلی گیئں

ملتان(سٹا ف رپو ر ٹر)ملتان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں 2 سالہ ماسٹر نرسنگ ڈگری پروگرام میں داخلوں کیلئے اہل امیدواروں سے 8 فروری تک درخواستیں طلب کرلی گئیں جس کیلئے بنیادی اہلیت 4 سالہ بی ایس این نرسنگ یا جنرل نرسنگ کے ساتھ 2 سالہ پوسٹ آر این فسٹ ڈویژن میں پاس امیدوار درخواست دینے کی اہل ہوں گے۔درخواستوں کی چھان بین کے بعد میعار پر پورا اترنے والے امیدواروں سے 25 فروری کو انٹرویولیاجائےگا۔
تازہ ترین