• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹہ ما لکا ن کے خلا ف کر یک ڈاؤن جا ری

ملتا ن(سٹاف رپورٹر)ڈ پٹی کمشنر ملتان عا مر خٹک کی ہدایت پر چا ئلڈ لیبر ا یکٹ کی خلا ف ورزی کر نے وا لے بھٹہ ما لکا ن کے خلا ف کر یک ڈاؤن جا ری ہے ۔گز شتہ روز اسسٹنٹ کمشنر صد ر شہز ا د محبو ب نے مخد وم ر شید کے علا قہ میں کا رروا ئی کر کے دو افراد کو گر فتا ر اور ان کے خلا ف تھا نہ مخدوم ر شید میں مقد مہ بھی درج کرا دیا ہے جبکہ ایک بھٹہ ما لک کو مقر رہ نر خ سے زا ئد قیمت پر اینٹیں فر و خت کر نے پر جرما نہ بھی عا ئد کیا ہے ۔
تازہ ترین