آپ آف لائن ہیں
جمعہ3؍رجب المرجب 1441ھ 28؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی کزن پشاور میں انتقال کرگئیں

بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی کزن پشاور میں انتقال کرگئیں


بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پشاور میں رہائش پذیر کزن نورجہاں عرف منی انتقال کر گئیں۔

نورِ جہاں کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں اور طویل عرصے سے علییل تھیں۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کی نماز جنازہ آج رات بارہ بجے شاہ ولی قتال قصہ خوانی بازار پشاور میں ادا کی جائے گی۔

مرحومہ نورِ جہاں غلام محمد گاما مرحوم کی صاحبزادہ تھیں۔

نورِ جہاں کا سیاست سے بھی تعلق رہا ہے اور وہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی دیرینہ کارکن تھیں۔

علاوہ ازیں وہ اندر شہر یونین کونسل کی کونسلر بھی رہ چکی تھیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید