• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی) پنجاب پسند خان بلیدی کی زیرصدارت اجلاس،کمیشن کے موجودہ ایکٹ کو مزید موثر بنانے ، اس میں مجوزہ تبدیلیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کمشنر او پی سی پسند خان بلیدی نے کہا ایکٹ میں تبدیلی کی بنیادی وجہ اسے مزید موثر بنانا ہے تاکہ اوورسیز پاکستانیز کی مشکلات اور ان کے مسائل کو جلد از جلد حل کیا جا سکے۔
تازہ ترین